نفس عقد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (فقہ) کسی کی بیوی بننا، کسی مرد سے نکاح کرنا، اپنے نفس کو شوہر کے حوالے کرنا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (فقہ) کسی کی بیوی بننا، کسی مرد سے نکاح کرنا، اپنے نفس کو شوہر کے حوالے کرنا۔